the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان کی ایک عدالت نے آج ہندستانی شہری عظمی کو ہندستان واپس جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے عظمی اور اس کے شوہر طاہر علی کی جانب سے



دائر عرضی کی سماعت کرتے ہوئ عظمی کو ہندستان واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔عظمی نے ہندستان لَوٹنے کی عرضی داخل کی تھی جبکہ طاہر علی نے اپنی بیوی سے ملاقات کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.